29/1, Tiljala Road, Panjabi Para, Kolkata - 46 | +91 9883724452 | info@qewt.in
Knowledge & Updates اسلامی تعلیم 1 min read

عربى بول چال / چند مفىد جملے (نو واں سبق)

م
محمد وسیم اصغر خان اشرفی جالوی خطیب و امام مسجد محبوب رحمانی، ناظم اعلی دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ کولکا
By • 02 May, 2026
1 min read

تعال الی اللغة العربیة 

الدرس التاسع (نو واں سبق) 

جملٌ مفیدةٌ  (چند مفید جملے)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


1۔ أ ۔ کیا

2۔ ھَلْ ۔ کیا

3۔ مَا ۔ کیا

4۔  مَاذَا ۔ کیا

5۔ مَتیٰ ۔ کب

6۔ اَیّانَ ۔ کب

7۔ اَیْنَ ۔ کہاں

 8۔ مَنْ ۔ کون

9۔ لِماَذَا ۔ کیوں

10۔ لِمَ ۔ کیوں۔کس لیے

11۔ اَيٌّ ۔ کون سا

12۔ کَیْفَ ۔ کیسا

13۔ اَنّیٰ ۔ جہاں۔کہاں

14۔ کَمْ ۔ کتنا

15۔ اَلْآنَ ۔ اب۔ اس وقت

16۔ لٰکِنَّ ۔ لیکن

17۔ اِلَی الْآنَ ۔ابھی تک، اب بھی

18۔ وَاِلاَّ ۔ وگرنہ۔ ورنہ

19۔ ھٰھُنَا ۔ یہاں

20۔ ھُنَا ۔ یہاں 

21۔ ھُناکَ ۔ وہاں

22۔ فِيْ ۔ میں ۔اندر

23۔ مَعَ۔ ساتھ

24۔ مَادَامَ ۔ تاوقتیکہ، جب تک

25۔  اَحْیاَناً۔ کبھی کبھار

26۔ لَعَلَّ ۔ شاید

27۔ عَنْ ۔سے

28۔ مِنْ۔ سے

29۔ لِ۔ کے لیے

30۔ اِنْْ ۔  اگر

31۔ قَطُّ۔ صرف

32۔ اِلیٰ ۔ کو ۔کی۔ جانب۔ تک ۔طرف

34۔ لِاَنَّ۔ کیونکہ

35۔ رُبَّمَا۔ شاید

36۔ فِيْ اَيِّ حَالٍ۔ بہر حال

37۔ دَقِیْقَةً وَاحِدَةً ۔ بس ایک منٹ

Share This Article
Spread beneficial knowledge with friends & community

Latest Articles & Trust News

اظہارِ تشکر و امتنان
محمد وسیم اصغر خان اشرفی جالوی خطیب و امام مسجد محبوب رحمانی، ناظم اعلی دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ کولکا 11 Oct, 2026
شہِ کون و مکاں ہے ، تاجدار جن و انساں ہے
مفتی محمد وسیم اصغر خان اشرفی جالوی خطیب و امام مسجد محبوب رحمانی، ناظم اعلی دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ 30 Sep, 2026
دکھا مجھ کو کعبہ ، طفیلِ نبی از طفیلِ صحابہ
مفتی محمد وسیم اصغر خان اشرفی جالوی خطیب و امام مسجد محبوب رحمانی، ناظم اعلی دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ 30 Sep, 2026
فضائل غوث اعظم رضی اللہ عنہ (دوسری قسط )
مفتی محمد وسیم اصغر خان اشرفی جالوی خطیب و امام مسجد محبوب رحمانی، ناظم اعلی دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ 20 Sep, 2026
Browse All Articles
Link copied to clipboard!
WhatsApp