اعلان
3 رمضان المبارک 1447 ھ بروز سنیچر بعد نماز تراویح ۔
مسجد محبوب رحمانی 29 /1 تلجلا روڈ کولکاتا 46 میں ہر سال کی طرح امسال بھی فاتحئہ خصوصی
سیدہ کائنات،خاتون جنت دخترپیمبر، سیدہ فاطمة الزھرا سلام اللہ علیہا منایا جارہا ہے۔
Effective Date: 10 Mar, 2025•Expiry Date: 01 Apr, 2025
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ- اس ادارے کو ضرور اپنی زکات و صدقات اور دیگر عطیات کی رقم کے ذریعہ مضبوط و مستحکم فرمائیں ۔ علم دین کی نشر میں ہمارا ساتھ دیں اللہ آپ کو جزاء خیر سے نوازے۔ آمین
7/جنوری بروزمنگل کو 6/رجب ہے تمام عاشقین سرکار غریب نوازسےمیری گزارش ہےکہ وہ اپنے علاقوں کی مسجدومدرسہ میں پروگرام رکھیں اور خصوصی تقریبات کا اہتمام کریں۔۔اپ کی تعلیمات کو عام کریں اسی میں ہم سب کی بھلائی اورملک کی ترقی ہے۔
اللہ تعالیٰ کا بے پناہ لطف وکرم ہے کہ وہ انسانوں کی ہدایت کے لیے ہر دور میں اپنے محبوب و مقرب اولیائے کرام اور بزرگان ذوی الاحترام کو پیدا فرماتا ہے ، انھیں اپنے قرب کی...
21 ستمبر 2024 بروز سنیچر بعد نماز عشاء دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ پنجابی پاڑہ 29/1 تلجلا روڈ کولکاتا 46 میں جشن عید میلاد النبی ﷺ و جلسہ دستار حفظ و قرأت ہے جس میں آپ حضرات تشریف لاکر ثواب دارین حاصل کریں۔