29/1, Tiljala Road, Panjabi Para, Kolkata - 46 +91-9883724452 info@qewt.in

عربى بول چال (ساتواں )

محمد وسیم اصغر خان اشرفی جالوی خطیب و امام مسجد محبوب رحمانی، ناظم اعلی دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ کولکا Post Date: 2026-04-25

عربى بول چال (ساتواں )

تعال الی اللغة العربیة 

الدرس السابع (ساتواں سبق)


يا اخيْ! مَاذَا تَرَى فِي النُّزْهَةِ؟

اے بھائی! آپ پکنک (تفریح)  پر کیا دیکھتے ہیں؟


أرى  إِلَى شَجَرَةِ الْوَرْدِ  وَجُنَيْنَةِ الْمَدْرَسَةِ وَ بِرْكَةِ الْمَدْرَسَةِ وَ راَئَهَا.

میں گلاب کا درخت، مدرسے کا چڑ یا گھر، اور مدرسے کا تالاب، پس مدرسہ نظارہ کرتا ہوں۔


ثُمَّ أرجِعُ وَ أَذْهَبُ إِلَى الْمَسْجِدِ لِصَلَاةِ الْمَغْرِبِ.

پھر واپس آتا ہوں اور مغرب کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد جاتا ہوں۔


وَ بَعْدَ الصَّلَاةِ أَقْرَأُ دروسي وَ أُراجعھا ثم أحضُرُ دروسَ القادمة  بِعِناية.

اور بعدِ نماز توجہ و رغبت کے ساتھ اپنے اسباق کو  پڑھتا اور مطالعہ کرتا ہوں، پھر کل کے اسباق کی تیاری کرتا ہوں۔


وَأَكْتُبُ الْإِمْلَاءَ مِنَ السَّاعَةِ السّادِسَةِ إِلَى السَّاعَةِ التَّاسِعَةِ.

اور میں چھ سے نو بجے تک املا لکھتا ہوں۔


مَاذَا تَفْعَلُ بَعْدَ ذَٰلِكَ؟

اس کے بعد کیا کرتے ہیں؟


أٰكُلُ الْعَشَاءَ ثُمَّ أَذْهَبُ لِصَلَاةِ الْعِشَاءِ إِلَى الْمَسْجِدِ الَّذِي  وَرَاءَ الْبَيْتِ۔

 عشائیہ کرتا ہوں پھر عشاء کی نماز کے لیے گھر کے پیچھے والی مسجد جاتا ہوں۔


مَاذَا تَفعلُ بَعْدَ الصَّلَاةِ؟

بعد نماز کیا کرتے ہیں؟


أَ نَامُ بَعْدَ السَّاعَةِ العاشِرَةِ وَلَا أَفعل شيئا حتى الصباح 

میں دس بجے کے بعد سو جاتا ہوں اور صبح تک کوئی کام نہیں کرتا۔ 

زیر اہتمام: این ایچ اکیڈمی کولکاتا

whatsapp

Get In Touch

29/1, Tiljala Road, Panjabi Para, Kolkata - 46

info@qewt.in

+91-9883724452

A