29/1, Tiljala Road, Panjabi Para, Kolkata - 46 | +91 9883724452 | info@qewt.in
Knowledge & Updates 1 min read

عربى بول چال (ساتواں )

م
محمد وسیم اصغر خان اشرفی جالوی خطیب و امام مسجد محبوب رحمانی، ناظم اعلی دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ کولکا
By • 25 Apr, 2026
1 min read

تعال الی اللغة العربیة 

الدرس السابع (ساتواں سبق)


يا اخيْ! مَاذَا تَرَى فِي النُّزْهَةِ؟

اے بھائی! آپ پکنک (تفریح)  پر کیا دیکھتے ہیں؟


أرى  إِلَى شَجَرَةِ الْوَرْدِ  وَجُنَيْنَةِ الْمَدْرَسَةِ وَ بِرْكَةِ الْمَدْرَسَةِ وَ راَئَهَا.

میں گلاب کا درخت، مدرسے کا چڑ یا گھر، اور مدرسے کا تالاب، پس مدرسہ نظارہ کرتا ہوں۔


ثُمَّ أرجِعُ وَ أَذْهَبُ إِلَى الْمَسْجِدِ لِصَلَاةِ الْمَغْرِبِ.

پھر واپس آتا ہوں اور مغرب کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد جاتا ہوں۔


وَ بَعْدَ الصَّلَاةِ أَقْرَأُ دروسي وَ أُراجعھا ثم أحضُرُ دروسَ القادمة  بِعِناية.

اور بعدِ نماز توجہ و رغبت کے ساتھ اپنے اسباق کو  پڑھتا اور مطالعہ کرتا ہوں، پھر کل کے اسباق کی تیاری کرتا ہوں۔


وَأَكْتُبُ الْإِمْلَاءَ مِنَ السَّاعَةِ السّادِسَةِ إِلَى السَّاعَةِ التَّاسِعَةِ.

اور میں چھ سے نو بجے تک املا لکھتا ہوں۔


مَاذَا تَفْعَلُ بَعْدَ ذَٰلِكَ؟

اس کے بعد کیا کرتے ہیں؟


أٰكُلُ الْعَشَاءَ ثُمَّ أَذْهَبُ لِصَلَاةِ الْعِشَاءِ إِلَى الْمَسْجِدِ الَّذِي  وَرَاءَ الْبَيْتِ۔

 عشائیہ کرتا ہوں پھر عشاء کی نماز کے لیے گھر کے پیچھے والی مسجد جاتا ہوں۔


مَاذَا تَفعلُ بَعْدَ الصَّلَاةِ؟

بعد نماز کیا کرتے ہیں؟


أَ نَامُ بَعْدَ السَّاعَةِ العاشِرَةِ وَلَا أَفعل شيئا حتى الصباح 

میں دس بجے کے بعد سو جاتا ہوں اور صبح تک کوئی کام نہیں کرتا۔ 

زیر اہتمام: این ایچ اکیڈمی کولکاتا

Share This Article
Spread beneficial knowledge with friends & community

Latest Articles & Trust News

اظہارِ تشکر و امتنان
محمد وسیم اصغر خان اشرفی جالوی خطیب و امام مسجد محبوب رحمانی، ناظم اعلی دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ کولکا 11 Oct, 2026
شہِ کون و مکاں ہے ، تاجدار جن و انساں ہے
مفتی محمد وسیم اصغر خان اشرفی جالوی خطیب و امام مسجد محبوب رحمانی، ناظم اعلی دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ 30 Sep, 2026
دکھا مجھ کو کعبہ ، طفیلِ نبی از طفیلِ صحابہ
مفتی محمد وسیم اصغر خان اشرفی جالوی خطیب و امام مسجد محبوب رحمانی، ناظم اعلی دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ 30 Sep, 2026
فضائل غوث اعظم رضی اللہ عنہ (دوسری قسط )
مفتی محمد وسیم اصغر خان اشرفی جالوی خطیب و امام مسجد محبوب رحمانی، ناظم اعلی دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ 20 Sep, 2026
Browse All Articles
Link copied to clipboard!
WhatsApp