تعال الی اللغة العربیة
جمل مفیدة (چند مفید جملے)
الدرس العاشر (دسواں سبق)
ھٰذَا۔ یہ ۔ اِس (مذکر کے لیے)
ھٰذِہٖ ۔ یہ ۔ اِس (مؤنث کے لیے)
ذَالِكَ ۔ وہ ۔ اُس ( مذکر کے لیے )
تِلْكَ ۔ وہ ۔اُس (مؤنث کے لیے )
ھٰؤلاَء ۔ یہ سب ( مذکر و مؤنث دونوں کے لیے)
اُوْلاَئِكَ۔ وہ سب (مذکر و مؤنث دونوں کے لیے)
ھُوَ ۔ وہ ( مذکر کے لیے)
ھِيَ ۔ وہ/يه ( مؤنث کے لیے)
اَنَا ۔ میں (مذکر و مؤنث دونوں کے لیے)
اَنْتَ ۔ تو ۔ آپ (مذکر کے لیے)
اَنْتِ ۔ تو ۔ آپ (مؤنث کے لیے)
ھٰذَا وَ ذَاكَ ۔ یہ اور وہ ۔
نَعَمْ: جی ہاں۔
لَا: نہیں۔
*شُکْراً: شکریہ۔*
*عَفْواً: معذرت ۔*
*مَا رَأیُكَ؟: آپ کی کیا رائے ہے؟*
*مَاذَا تُرِیْدُ؟: آپ کیا چاہتے ہیں؟*
*اِسْمَعْ: سنو۔*
*عَادَةً ۔ عام طور پر ۔ عموماً.*
*بِسُرْعَةٍ ۔ جلدی ست.*
*بَعْض۔ کچھ.-*
*عِنْدَ۔ پاس۔*
*بِجَوَارٍ۔ پاس ۔ نزدیک ۔قریب*
*باِلْآخِرِ ۔ آخرکار.*
*عَلَی الْاَقَلِّ ۔ کم از کم ۔*
*فَرِحٌ۔ شاباش۔ خوش رہو.*
*لِتَھْنَأُ ۔ شاباش ۔ خوش رہو.*
*اِلَی الِّلقَاءِ ۔ پھر ملیں گے.*
*مَبْرُوْکٌ ۔ مبارک باد.*
رحْلةٌ بارکةٌ۔ سفر مبارک.
*رِحْلَةٌ سَعِیْدَةٌ ۔ سفر مبارک.*
*لاَیَھُمُّ ۔ کوئی بات نہیں ۔*
*مِنْ فَضْلِكَ ۔ براۓ مہربانی.*
*کمَا تُرِیْدُ ۔ جیسے آپ کی مرضی.*
*کما تُحِبُّ۔ جیسے آپ پسند فرمائیں۔*
*وَ ۔ اور .*
*کَمَا ۔ جیساکہ .*
*وَلَوْ ۔ اگرچہ.*
*بَیْنَ ۔ درمیان.*
*اَیْضاً ۔ بھی.*
*عَلَی الْفَوْرِ ۔ ایک دم .*
*مِن قَبلِ ۔ پہلے سے.*
*فِي النِّھَایَةِ ۔ آخر .*
*خَلْفٌ ۔ پیچھے.*
*تَحْتَ ۔ نیچے.*
*مَرَّةً ثانِیَةً ۔ دوبارہ.*
*مَرَّةً اُخْریٰ ۔ ایک بار پھر.*
زير اهتمام ! این ایچ اکیڈمی کولکاتا
9883724452
© Qutbiya Educational & Welfare Trust. All Rights Reserved.