29/1, Tiljala Road, Panjabi Para, Kolkata - 46 | +91 9883724452 | info@qewt.in
لوحة الإعلانات

الإعلانات

التعاميم والإعلانات الرسمية

Official circulars, academic notices, and public announcements
Live Board
Archived
تاريخ السريان: 27 May, 2026 • تاريخ الانتهاء: 28 May, 2026
ان شاء اللہ المولیٰ عید الاضحیٰ کی نماز 6:45 میں مسجد محبوب رحمانی، پنجابی پاڑہ 29/1 تلجلا روڈ کولکاتا 46 میں ادا کی جاۓ گی۔
Archived
تاريخ السريان: 21 Feb, 2026 • تاريخ الانتهاء: 22 Feb, 2026
اعلان 3 رمضان المبارک 1447 ھ بروز سنیچر بعد نماز تراویح ۔ مسجد محبوب رحمانی 29 /1 تلجلا روڈ کولکاتا 46 میں ہر سال کی طرح امسال بھی فاتحئہ خصوصی سیدہ کائنات،خاتون جنت دخترپیمبر، سیدہ فاطمة الزھرا سلام اللہ علیہا منایا جارہا ہے۔
Archived
تاريخ السريان: 10 Mar, 2025 • تاريخ الانتهاء: 01 Apr, 2025
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ- اس ادارے کو ضرور اپنی زکات و صدقات اور دیگر عطیات کی رقم کے ذریعہ مضبوط و مستحکم فرمائیں ۔ علم دین کی نشر میں ہمارا ساتھ دیں اللہ آپ کو جزاء خیر سے نوازے۔ آمین
Archived
تاريخ السريان: 06 Jan, 2025 • تاريخ الانتهاء: 08 Jan, 2025
7/جنوری بروزمنگل کو 6/رجب ہے تمام عاشقین سرکار غریب نوازسےمیری گزارش ہےکہ وہ اپنے علاقوں کی مسجدومدرسہ میں پروگرام رکھیں اور خصوصی تقریبات کا اہتمام کریں۔۔اپ کی تعلیمات کو عام کریں اسی میں ہم سب کی بھلائی اورملک کی ترقی ہے۔
إعلان سارٍ
تاريخ السريان: 14 Oct, 2024 • تاريخ الانتهاء: 24 Oct, 2027
شیخ اعظم ایک عظیم شخصیت
Archived
تاريخ السريان: 05 Oct, 2024 • تاريخ الانتهاء: 31 Dec, 2025
اللہ تعالیٰ کا بے پناہ لطف وکرم ہے کہ وہ انسانوں کی ہدایت کے لیے ہر دور میں اپنے محبوب و مقرب اولیائے کرام اور بزرگان ذوی الاحترام کو پیدا فرماتا ہے ، انھیں اپنے قرب کی...
Archived
تاريخ السريان: 26 Sep, 2024 • تاريخ الانتهاء: 27 Sep, 2024
ان شاء اللہ عزوجل کل جمعہ کا خطاب قرآن اور صاحب قرآن سرکار مدینیہ ﷺ کی عظمت و شان پر ہوگا۔۔ آپ حضرات تشریف لائیں۔
Archived
تاريخ السريان: 12 Sep, 2024 • تاريخ الانتهاء: 15 Sep, 2024
دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ تلجلا روڈ کا ششماہی امتحان ان شاء اللہ المولیٰ از بارہ ستمبر تا پندہ ستمبر ۲۰۲۴ ہوگا
Archived
تاريخ السريان: 12 Sep, 2024 • تاريخ الانتهاء: 15 Sep, 2024
ان شاء اللہ المولیٰ عزوجل دارالعلو م اشرفیہ قطبیہ کا ششماہی امتحان بروز پنج شنبہ سے یک شنبہ ہے۔ آپ حضرات طلباۓ اسلامیہ کے لیے بالخصوص دعا فرمائیں۔
Archived
تاريخ السريان: 11 Sep, 2024 • تاريخ الانتهاء: 16 Sep, 2024
مسجد محبوب رحمانی ملحقہ دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ 29/1 تلجلا روڈ (پنجابی پاڑہ) سے جلوس محمدی ﷺ 8 بجے صبح نکالا جاۓ گا ۔ آپ حضرات باوضو و باادب جلوس میں شرکت فرمائیں۔
Archived
تاريخ السريان: 07 Sep, 2024 • تاريخ الانتهاء: 22 Sep, 2024
21 ستمبر 2024 بروز سنیچر بعد نماز عشاء دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ پنجابی پاڑہ 29/1 تلجلا روڈ کولکاتا 46 میں جشن عید میلاد النبی ﷺ و جلسہ دستار حفظ و قرأت ہے جس میں آپ حضرات تشریف لاکر ثواب دارین حاصل کریں۔
Archived
تاريخ السريان: 07 Sep, 2024 • تاريخ الانتهاء: 22 Sep, 2024
جشن عید میلادالنبی ﷺ اور عرس مقدس
Archived
تاريخ السريان: 20 Aug, 2024 • تاريخ الانتهاء: 31 Oct, 2024
QEWT Trust Empowering Communities in Kolkata
Archived
تاريخ السريان: 10 Aug, 2024 • تاريخ الانتهاء: 15 Oct, 2024
قطبیہ ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ: حب الوطنی اور تعلیم کا فروغ
واتساب