29/1, Tiljala Road, Panjabi Para, Kolkata - 46 | +91 9883724452 | info@qewt.in

1250+

زیرِ تعلیم طلبہ و مستفیدین

₹500+

مجموعی رفاہی تعاون (روپے)

10+

منعقدہ فلاحی کیمپس

48+

شائع شدہ ارشادات و اسباق
کولکاتا میں فروغِ تعلیم اور فلاحِ انسانیت کے لیے وقف ادارہ

ہمارے بنیادی تعلیمی و رفاہی شعبہ جات

معاشرے میں پائیدار اور بامقصد تبدیلی کے لیے منظم اور مخلصانہ کاوشیں

دینی و عصری تعلیم

قرآنِ کریم کا حفظ مع تجوید و قرات اور معتبر درسِ نظامی نصاب کے مطابق اسلامی علوم کی جامع تدریس۔

طلبہ کی سرپرستی و وظائف

نادار، مستحق اور یتیم طلبہ کے تعلیمی اخراجات، کتب، یونیفارم اور قیام و طعام کی مکمل کفالت۔

راشن کی فراہمی و کھانا

مستحق اور بے سہارا خاندانوں میں ماہانہ راشن کٹس کی تقسیم اور ایامِ مسرت میں راشن کی فراہمی۔

طبی امداد و معاشرتی بہبود

غریب مریضوں کے علاج معالجے اور ادویات کی فراہمی کے ساتھ سردیوں میں گرم کمبلوں کی تقسیم۔

روزانہ روحانی ارشاد 20 Sep, 2026

تقسیمِ وراثت۔۔

About QEWT
Registered Trust
Kolkata, WB
تعارفِ ٹرسٹ

خلوص، علم اور خدمتِ خلق کا بے لوث مشن

قطبیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کولکاتا، مغربی بنگال کا ایک باقاعدہ رجسٹرڈ فلاحی ادارہ ہے۔ اسلامی تعلیمات اور اعلیٰ انسانی ہمدردی کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے یہ ٹرسٹ غریبوں کی دستگیری اور طلبہ کی علمی رہنمائی کے لیے کوشاں ہے۔

آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ براہِ راست تعلیمی کلاس رومز، بھوکے خاندانوں کی کفالت اور یتیم بچوں کے شاندار مستقبل پر خرچ کیا جاتا ہے۔

Darul Olum Ashrafia
Islamic Sciences
N.H. Academy
Foundational Academy
مکمل تعارف ملاحظہ فرمائیں
فلاحی سرگرمیاں

حالیہ و آئندہ فلاحی پروگرامز

تمام پروگرامز دیکھیں
عرس خلیفۀ قطب المشایخ و جلسه دستار بندی 2026-10-29
Jale Darbhanga Bihar
عرس خلیفۀ قطب المشایخ و جلسه دستار بندی

عرس خلیفۀ قطب المشایخ و جلسه دستار بندی

پنجابی پاڑہ تلجلاروڈ کولکاتا میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اوراعراس مقدس کاشاندار انعقادِ کیاگیا اس حسین موقع پر دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ کے فارغین کی دستاربندی بھی ہوئ۔ 2026-09-07
پنجابی پاڑہ تلجلاروڈ کولکاتا
پنجابی پاڑہ تلجلاروڈ کولکاتا میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اوراعراس مقدس کاشاندار انعقادِ کیاگیا اس حسین موقع پر دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ کے فارغین کی دستاربندی بھی ہوئ۔

پنجابی پاڑہ تلجلاروڈ کولکاتا میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اوراعراس مقدس کا...

دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ، کولکاتا میں جشنِ آزادی 2026-08-15
دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ، کولکاتا
دارالعلوم اشرفیہ قطبیہ، کولکاتا میں جشنِ آزادی

آزادی، حب الوطنی اور مجاہدینِ آزادی کی قربانیوں کی یاد

فری ہیلٹھ میڈیکل چیک اپ کیمپ 2025-09-07
پنجابی پاڑہ این ایچ اکیڈمی
فری ہیلٹھ میڈیکل چیک اپ کیمپ

فری ہیلٹھ میڈیکل چیک اپ کیمپ

حالیہ و آئندہ فلاحی پروگرامز

Events momentarily unavailable.

تمام پروگرامز دیکھیں
راہِ خدا میں خرچ

آپ کا صدقہ و زکوٰۃ بے سہاروں کے لیے نئی زندگی ہے

جیساکہ آپ سبھی جانتے ہیں کہ قطبیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ، کولکاتا کے عظیم اداروں میں سے ایک ہے۔ اس کی تمام ضروریات آپ کی مہربانیوں سے پوری ہوتی ہیں۔ ہم آپ سے عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ اپنے عطیات دے کر اور اپنے دوست احباب کو ترغیب دے کر اس نیک مشن میں حصہ لیں۔

100% محفوظ و انکرپٹڈ آن لائن پیمنٹ بذریعہ ریزرپے (Razorpay) فوری ڈیجیٹل رسید اور مکمل شفافیت کی ضمانت
واٹس ایپ